پشین،غلط انجیکشن لگنے سے دو کمسن بچیاں جاں بحق ہوگئیں

پشین(بولونیوز)غلط انجیکشن سے دو کمسن بچیوں کے جاں بحق ہو نے کا معاملہ،جام کمال خان نے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔وزیراعلیٰ بلوچستان نے وزیراعلئ معائنہ ٹیم کو واقعہ کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔معائنہ ٹیم 48 گھنٹے کے اندر اپنی تحقیقاتی رپورٹ پیش کرے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں