عزتیں غیرمحفوظ،جنسی ہراسانی پر بھارت 5واں خطرناک ترین ملک

نیویارک (بولونیوز) رواں سال رہائش کے لیے خطرناک ترین ملکوں کی فہرست جاری کردی گئی۔۔ جنسی ہراسانی۔۔غیرملکی خواتین کی عزتیں غیرمحفوظ ہونے اور سماجی تناؤ کی وجوہات پر بھارت خطرناک ممالک میں پانچویں نمبر پرہے۔۔پہلے بیس خطرناک ملکوں میں پاکستان شامل نہیں۔۔رہیائش کے لیے خطرناک ملکوں کی فہرست میں برازیل کا پہلا۔۔ جنوبی افریقہ کا دوسرا اور نائیجیریا کا تیسرا نمبر ہے۔۔ فہرست میں پہلے بیس خطرناک ملکوں میں پاکستان شامل نہیں۔۔ غیرملکی خواتین کی عزتیں غیرمحفوظ ہونے۔۔ جنسی ہراسانی عام ہونے۔۔ سماجی تناؤ اور انتہاپسند طرز سیاست کی بنا پر دنیا کے خطرناک ترین ملکوں میں بھارت کا پانچواں نمبر ہے۔۔فہرست میں برطانیہ بارہویں۔۔ اور امریکا سولہویں نمبر پر ہے۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں