لبنانی تنظیم حزب اللہ کا اسرائیلی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

بیروت (بولونیوز) لبنان کے عسکریت پسند گروہ حزب اللہ نے لبنان کے جنوبی حصے میں ایک اسرائیلی ڈرون طیارہ مار گرانے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی ڈرون اب بھی ہمارے قبضے میں ہے۔ دوسری جانب اسرائیلی فوج نے کہا کہ حزب اللہ کے راکٹ حملوں کو فضا میں ہی ناکارہ بنا دیا گیا جب کہ ایک اسرائیلی ڈرون معمول کی تجرباتی پرواز کے دوران لبنان کے جنوبی صوبے میں گر کر تباہ ہوگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں