سہراب گوٹھ،4 رکنی گروہ گرفتار،اسلحہ و ایمونیشن برآمد

کراچی(بولونیوز)سہراب گوٹھ سے اسٹریٹ کرائم میی ملوث 4 رکنی گروہ گرفتار ۔پولیس نے الا آصف اسکوائر کے قریب اسنیپ چیکنگ کے دوران کاروائی کی۔گرفتار ملزمان سے وارداتوں میی استعمال ہونے والا اسلحہ اور ایمونیشن برامد۔پولیس نے ملزمان کے زیر استعمال مشکوک رکشہ بھی اپنی تحویل میی لے لیا ۔ملزمان کے مطابق واردات کے بعد رکشے کے زریعے موقع سے فرار ہوجاتے تھے۔گرفتار ملزمان نے چھینا جھپٹی کی درجنوں وارداتوں کا اعتراف بھی کیا ہے۔ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا اغاز شروع کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں