ملک میں اس وقت امن وامان کی بہترین صورتحال ہے

اسلام آباد(بولونیوز)‏معاون خصوصی اطلاعات ونشریات فردوس عاشق اعوان کاامن کانفرنس سے خطاب‏۔ملک میں اس وقت امن وامان کی بہترین صورتحال ہے۔شہدائےکربلاکوخراج عقیدت پیش کرنےکاسب کااپنااپنااندازہے۔حق کے راستے میں ہمیشہ مشکلات ہوتی ہیں۔آج ہمیں فکر حسینی کو اپنانے کی ضرورت ہے۔حق کے راستے میں ہمیشہ مشکلات آتی ہیں۔حق وباطل کی لڑائی میں ہمیشہ حق کی فتح ہوتی ہے۔جومقصد کیلیےاپنا سب کچھ قربان کردیتےہیں وہ ہمیشہ زندہ رہتے ہیں۔ہمیں حق کےپیغام کوعام کرنا ہے،اتحاد اوریکجہتی کوفروغ دینا ہے۔اس وقت ہمیں فلسفہ حسینی پرعمل کرنے کی ضرورت ہے۔مقبوضہ کشمیرمیں بھارت ریاستی دہشت گردی کررہاہے۔کشمیری نہ بکیں گے نہ جھکیں گے۔جولوگ اپنی ذات کےقیدی ہوتے ہیں وہ تاریخ کےاوراق سےمٹ جاتے ہیں۔بھارتی ہتھکنڈوں کی مذمت کرتے ہیں۔ہمیشہ حق باطل پرغالب آیا،وہ دن دورنہیں جب باطل مودی کوکشمیرمیں شکست ہوگی۔مظلوم کشمیریوں سےاظہاریکجہتی کرتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں