سرگودھا لاری اڈہ سے ملی بارہ تیرہ سالہ لڑکی عقیلہ کے ورثا کی تلاش

کراچی (بولونیوز)عقیلہ دختر احمد نامی لڑکی لاری اڈہ سرگودھا سے ملی ہے۔ لڑکی کی عمر بارہ تیرہ سال اور کاسٹ بلوچ ہے۔ اسے اس کے انکل نے سرگودھا لاری اڈہ پر ڈراپ کیا تھا جہاں سے وہ لاپتہ ہے۔ لڑکی اپنا پتہ اور ٹیلی فون نمبر نہیں جانتی۔ اگر کوئی اسے جانتا ہے کہ تو ایس ایچ او ساجد شہید سرگودھا محمد اکرم سے 03006008717پر رابطہ کرے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں