محسن عباس کی ماڈل نازش سے شادی ؟

لاہور (بولونیوز) گزشتہ دنوں بیوی پر تشدد کے باعث خبروں میں رہنے والے اداکارو گلوکار محسن عباس حیدر پر اور ماڈل نازش جہانگیر کی شادی کی خبریں وائرل ہو رہی ہیں ۔گزشتہ دِنوں ایک مداح نے انسٹاگرام پر محسن عباس حیدر اور ماڈل نازش جہانگیر کی تصویر شیئر کی اور لکھا، یسٹ کپل تو نازش جہانگیر نے بھی تصویر پر کمنٹ کیا، جلد انشا اللہ، اس کمنٹ کے بعد صارفین نازش جہانگیر کو محسن عباس حیدر اور اُن کی اہلیہ فاطمہ سہیل کاگھر توڑنے کا الزام دے رہے ہیں کہ نازش جہانگیر نے ہی اِن کا شادی شدہ گھر خراب کیا ہے۔تاہم محسن عباس حیدر کی جانب سے ابھی اُن کی اور نازش جہانگیر کی شادی کی کوئی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں