کے الیکٹرک کے کھمبوں پر مختلف کیبلزکی تجاوزات کیخلاف آپریشن

کراچی(بولونیوز)کے الیکٹرک کا کھمبوں پر مختلف کیبلز کی تجاوزات کے خلاف 20 اگست سے آپریشن،بشمول کمشنر کراچی کنٹونمنٹ اور کے ایم سی دیگر اداروں کو آپریشن کے بارے میں نوٹیفائی کیا،تمام اداروں کو صارفین کی سہولت کے لیے متبادل ذرائع کا بندوبست کرنے کی پیشگی اطلاع دی،اداروں سے درخواست کی کے بجلی کے کھمبوں سے تجاوزات ہٹانے میں ساتھ دیں،بجلی کے کھمبوں پر لگے کیبل تجاوزات کے باعث افسوسناک حادثات پیش آتے ہیں،انٹرنیٹ اور کیبل آپریٹرز کو پہلے بھی ان تجاوزات کے خلاف نوٹیفیکیشن دیے جاچکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں