ڈالر سستا ہوا تو ملک میں سونے کی قیمت میں بھی کمی ہوگئی

کراچی (بولونیوز) انٹربینک میں روپے نے ڈالر کو پچھاڑ دیا۔ انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گری تو مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت بھی دو سو روپے کم ہوگئے۔  بدھ  کے روز انٹربینک میں مزید پڑھیں

روپیہ تگڑا ہونے لگا، کرنسی مارکیٹ میں ڈالر اور سعودی ریال سستے

کراچی (بولونیوز) روپیہ تگڑا ہونے لگا، کرنسی مارکیٹ میں ڈالر اور سعودی ریال سستے ہوگئے۔۔کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 30 پیسے تک کی کمی، جبکہ سعودی ریال کی قیمت میں بھی 15 پیسے کی کمی ریکارڈ کی مزید پڑھیں

بجلی 53 پیسے فی یونٹ مہنگی ہوگئی

نیپرا(بولونیوز)وفاقی حکومت نے بجلی کے نرخوں میں 53 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا، صارفین پر سالانہ 53ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔وزارت توانائی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق رات 12 مزید پڑھیں

سونا فی تولہ 500 روپے مہنگا ہوگیا

سندھ(ایچ آراین ڈبلیو)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پانچ سو روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر86 ہزار400 روپے ہوگئی مزید پڑھیں

ڈالر کے اڑان بھرتے ہی سونے کی قیمت کو بھی پر لگ گئے

کراچی (بولونیوز) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافے کے بعد سونے کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے۔ مقامی صرافہ  مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت میں مزید پڑھیں

مہنگے موبائل فونز سے پریشان صارفین کے لیے بڑی خوشخبری

اسلام آباد (بولونیوز) پاکستان میں موبائل فونز کی بڑھتی قیمتوں سے پریشان صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریوبیو نے درآمد شدہ موبائل فونز پر ریگولیٹر ڈیوٹی میں 50 فیصد تک کمی کرنے کی تجویز پیش مزید پڑھیں

ایس آراو1125کا غلط استعمال کرنے والے درآمدکنندگان سے اربوں روپے کی ریکوری کا فیصلہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل بورڈآف ریونیونے ایس آراو1125کے تحت غیرقانونی طریقے سے درآمدکئے جانے والے کنسائمنٹس پرکی جانے والی اربوں روپے کے ٹیکسزکی وصولی کا فیصلہ کرلیاہے تاہم اس سلسلے میں ایک کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے جو ایس آراو1125کاغلط استعمال مزید پڑھیں

پاکستان بروکرز ایسوسی ایشن نے وزیراعظم سے ملاقات

کراچی ( ایچ آر این ڈبلیو ) پاکستان بروکرز ایسوسی ایشن نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کو بتایا کہ حکومت کی جانب سے بجٹ میں ایڈوانس ٹیکس کی شرح کو اعشاریہ صفر ایک فیصد سے بڑھا کر اعشاریہ صفر دو مزید پڑھیں

حکومت نے پہلے تین ماہ میں سات کھرب اڑتیس ارب روپے کا قرض لیا

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) تحریک انصاف کی حکومت نے پہلے تین ماہ میں سات کھرب اڑتیس ارب روپے کا قرض لیا ہے ۔ وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے تین ماہ جولائی مزید پڑھیں

بلدیات سے متعلقہ تمام محکمہ جات اپنا قبلہ درست کرلیں، سعید غنی کا “آباد” میں خطاب

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) صوبائی وزیر بلدیات سعید غنی نے کہا ہے کہ بلدیات سے متعلقہ تمام محکمہ جات اپنا قبلہ درست کرلیں، سابقہ اور موجودہ تمام معاہدوں اور ترامیم پر مکمل عمل درآمد کیا جائے، تعمیراتی شعبہ معاشی ترقی مزید پڑھیں