نامعلوم افراد کی بس پر فائرنگ،14ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺟﺎﮞ ﺑﺤﻖ ﮨﻮﮔﺌﮯ

کوئٹہ(بولونیوز)ﻣﮑﺮﺍﻥ ﮐﻮﺳﭩﻞ ﮨﺎﺋﯽ ﻭﮮ ﭘﺮﻧﺎﻣﻌﻠﻮﻡ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﻧﮯﻣﺴﺎﻓﺮﺑﺲ ﭘﺮﻓﺎﺋﺮﻧﮓ ﮐﺮﺩﯼ ﺟﺲ ﮐﮯﻧﺘﯿﺠﮯﻣﯿﮟ 14ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺟﺎﮞ ﺑﺤﻖ ﮨﻮﮔﺌﮯ۔ﺫﺭﺍﺋﻊ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻧﺎﻣﻌﻠﻮﻡ ﻣﻠﺰﻣﺎﻥ ﻧﮯﻣﺴﺎﻓﺮ ﺑﺲ ﮐﻮﺭﻭﮐﺎ ﺍﻭﺭﮐﭽﮫ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮﺷﻨﺎﺧﺖ ﮐﮯﺑﻌﺪ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺩﻭﺭﻟﮯﺟﺎﮐﺮ ﻓﺎﺋﺮﻧﮓ ﮐﺮﮐﮯﻗﺘﻞ ﮐﺮﺩﯾﺎ۔ﻟﯿﻮﯾﺰﺫﺭﺍﺋﻊ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯﮐﮧ ﻓﺎﺋﺮﻧﮓ ﮐﮯﻭﺍﻗﻌﮯﻣﯿﮟ ﺟﺎﮞ ﺑﺤﻖ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﯽ مزید پڑھیں

امتحانی سینٹر میں کاپی سیٹ پہنچاتے ہوئے 2 ملزمان گرفتار

عمرکوٹ(بولونیوز)ایس ایچ او عمرکوٹ سٹی سب انسپکٹر عاطف شاہ نے امتحانی سینٹر میں کاپی سیٹ پہنچاتے ہوۓ 02 ملزمان کو گرفتار کرلیا، بڑی تعداد میں کاپی سیٹ برآمد مقدمہ درج۔ملزم زاہد مکرانی اور علی رضا راجڑ گرفتار، کاپی سیٹ برآمد مزید پڑھیں

پولیس تھانہ کنری،اہلکاران کیلئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

عمرکوٹ(بولونیوز)پولیس تھانہ کنری، سامارو، نبی سر، ٹالھی میں پولیس اہلکاران کے لیے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد۔ ایس ایس پی عمرکوٹ جناب اعجاز احمد شیخ صاحب کی ہدایات پر پولیس تھانہ کنری، سامارو، نبی سر، ٹالھی میں پولیس اہلکاران کے مزید پڑھیں

ایک اور زینب گینگ ریپ کے بعد قتل،لاش کھیتوں سے برامد

خیبرپختونخوا(بولونیوز)خیبرپختونخواکے مردان کے علاقے تحت بھائی کے فتو گاؤں کے رہائشی مفتی حبیب الرحمن کی پانچ سالہ بیٹی حسینہ کل سے لاپتہ تھی کہ اج صبح سے کھیتوں سے لاش ملی ہے؛ مقتولہ حسینہ کو باندھ کر جنسی اور جسمانی مزید پڑھیں

ایسٹر و گڈ فرائیڈے کےدوران سیکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس۔

کراچی(بولونیوز)DIGP ویسٹ زون ڈاکٹر امین یوسفزئی صاحب نے اپنے دفتر میں ایسٹر و گڈ فرائیڈے کے دوران سیکیورٹی کے متعلق اہم اجلاس منعقد کیا۔اجلاس میں۔SSP ویسٹ شوکت علی کھٹیان۔ SSP سینٹرل عارف اسلم راؤ ۔ SSPs انویسٹیگیشن ون اینڈ ٹو۔SP مزید پڑھیں

کوئٹہ کے علاقے جناح ٹاون میں ایف آئی اے کی کارروائی

کوئٹہ(بولونیوز)حوالہ اورہنڈی کےکارروبارمیں ملوث کمپنی کےدومالکان گرفتار،گرفتارملزمان سے ایک کروڑ نوے لاکھ کی ملکی وغیر ملکی کرنسی برآمد،کمپنی کےدفترسےتین کروڑ66لاکھ کے چیکس بھی برآمد،کمپنی کے کچھ ملازمین کو تفیشن کیلئے حراست میں لیا گیا ہے،کمپنی کےمالکان اورعملےکےافغانستان اورایران سے بھی مزید پڑھیں

نوشھروفیروز،ضلع بھرمیں امتحانی مراکزپرپولیس کی نفری تعینات

نوشھروفیروز(بولونیوز)کئپٹن (ر) جناب طارق ولایت صاحب کےاحکامات پرضلعہ بھرمیں گیارہویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات کے مناسبت سے سیکیورٹی انتظامات انتہائی سخت۔گیارہویں اور بارہویں جماعت کے تمام امتحانی مراکز پہ پولیس کی نفری تعینات کردی گئی تمام مراکزپہ پولیس افسراورجوان مزید پڑھیں

جب سے میں نے چارج لیا ہے کوئی سنگین واقعہ سامنے نہیں آیا،ایڈیشنل آئی جی سکھر

پنوعاقل(بولونیوز)ایڈیشنل آئی جی سکھر ریجن ڈا کٹر جمیل احمد نے کہا ہے کہ پہلے قومی شاہراہ پر اغوا کی وارادتیں عام تھیں رو زانہ کو چز کا اغوا معمول تھا لوگوں کے ہاتھ پا ؤں با ندھ دیئے جا تے مزید پڑھیں

ٹوبہ ٹیک سنگھ،پولیس کا حساس اداروں کے ہمراہ سرچ آپریشن

ٹوبہ ٹیک سنگھ(بولونیوز)ٹوبہ ٹیک سنگھ. ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ صادق علی ڈوگر کے حکم پر پولیس کا حساس اداروں کے ہمراہ علاقہ تھانہ صدر کمالیہ چک 711 گ ب میں سرچ آپریشن، سرچ اپریشن کے دوران 31 گھروں مزید پڑھیں

پاپوش نگر میں تجاوزات کیخلاف آپریشن،توڑپھوڑکاسلسلہ جاری

کراچی(بولونیوز)کراچی کے علاقے پاپوش میں پولیس اور ضلعی انتظامیہ کا تجاوزرات کے خلاف آپریشن جاری ہے۔بھاری مشینری کے ہمراہ توڑ پھوڑ کا سلسلہ جاری۔تجاوزرات کی لپیٹ میں آنے والی دکانیں مسمار کی جارہی ہے۔امن و امان کی صورتحال کے لئے مزید پڑھیں