غیر منتخب بابر اعوان کو پارلیمانی مشیر بنانا پارلیمنٹ کے ساتھ زیادتی ہے

کوئٹہ(ایچ آراین ڈبلیو) جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی ترجمان اور سابق پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ خسرو بختیار اور جہانگیر ترین کو عہدوں سے ہٹانے سے ثابت ہوگیا کہ وہ بدعنوانی میں ملوث ہیں، محکمے کی تبدیلی مزید پڑھیں

کورونا کے بڑھتے ہوئے مریض، وزیراعلی پنجاب مستعفی ہوں، قرارداد اسمبلی میں‌ جمع

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) پنجاب میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافے پر وزیراعلی پنجاب سے مستعفی ہونے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی، قرارداد مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی مزید پڑھیں

نیب ریفرنس میں شرجیل میمن کی ضمانت میں 17 اپریل تک توسیع

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن و دیگر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے سے متعلق ریفرنس میں شرجیل میمن و دیگر عدالت میں پیش ہوئے، نیب وکیل نے بتایا کہ نیب کے تمام دفاتر بند مزید پڑھیں

میر شکیل الرحمن کی درخواست ضمانت مسترد

:(بولونیوز)لاہور ہائیکورٹ نے میر شکیل الرحمن کی ضمانت پر رہائی کی درخواست مسترد کردی۔لاہور ہائیکورٹ میں جنگ جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمن کی ضمانت پر رہائی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ میر شکیل کی طرف سے بیرسٹر اعتزاز مزید پڑھیں

کراچی کے تاجروں کا 15 اپریل سے دکانیں کھولنے کا اعلان

:(بولونیوز)کراچی کے تاجروں نے 15 اپریل بدھ سے دکانیں کھولنے کا اعلان کردیا۔آل سٹی تاجر اتحاد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 15 اپریل کو دکانیں کھول دیں گے، حکومت 15 اپریل کے بعد لاک ڈاؤن کا دورانیہ مزید مزید پڑھیں

احساس پروگرام میں کسی قسم کا امتیازی برتاؤ نہیں کیاجارہاہے، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کابینہ اجلاس پرمیڈیابریفنگ‏‏ دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نےکاشت کاروں کےمسائل حل کرنےکی ہدایت کی،معاون خصوصی‏ نے بتایا کہ انکوائری رپورٹ میں شوگرپالیسی پرکئی سوال اٹھائےگئے، موجودہ حکومت مزید پڑھیں

عوام شب برات کے موقع پر گھروں میں عبادت کریں، ناصر حسین شاہ

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) وزیر بلدیات و اطلاعات سندھ، سید ناصر حسین شاہ نے شب برات کے موقع پر عوام سے درخواست کی ہے کہ اپنے اپنے گھروں پر رہ کر عظیم شب کی برکتیں سمیٹیں۔ ناصر حسین شاہ نے مزید پڑھیں

شریف آباد پلاٹ 227/1.R لاک ڈاؤن کے دوران چوتھی منزل کی تعمیرات جاری

کراچی ( ایچ آراین ڈبلیو) کرونا وائرس سے فائدہ اٹھاتے ہوئے بلڈر مافیا نے شریف آباد کے 120گز کے پلاٹ پر غیر قانونی چوتھی منزل پر تعمیراتی کام تیز کر لیا ہے اہل محلہ کی شکایت پر کوئی ادارہ توجہ مزید پڑھیں

کراچی کے شہری پینے کے پانی سے محروم، گٹر بھی ابل پڑے، گھروں میں رہنا محال

کراچی (بولونیوز): لاک ڈاؤن سے گھروں میں محصورعوام کے لیے ادارہ فراہمی و نکاسی آب کی نا اہل انتظامیہ کا تحفہ، شہر کے مختلف علاقوں میں گٹر ابل پڑے۔دوسری طرف کئی علاقے پانی کی بوند بوند کو ترس گئے، گھروں مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا راشن تقسیم کا فارمولا ابتدا میں ہی تنازعات کا شکار ہوگیا

کراچی:(بولونیوز) راشن کی تقسیم میں منتخب نمائندوں کو نظر انداز کرنے پر یو سی چیئرمین شدید برہم، سندھ حکومت کا راشن تقسیم کا فارمولا ابتدا میں ہی متنازعہ ہوگیا، منتخب نمائندوں کا شدید احتجاج۔چیف سیکریٹری سندھ سے بذریہ خط رجوع مزید پڑھیں