امریکا: پانی کی جگہ آگ اگلنے والے آبشار نے دنیا کو حیران کر دیا

نیو یارک: (بولو نیوز) دنیا بھر میں آبشاروں اور پہاڑوں کو دیکھنے کے لیے سیاح مختلف ممالک کا رُخ کرتے ہیں تاہم آبشاروں کے حوالے سے ایک خبر امریکا سے آئی ہے جس نے سب کو ششدر کر ڈالا ہے، مزید پڑھیں

سمندری طوفان ‘’ڈینس’’ برطانوی ساحلوں سے ٹکرا گیا

لندن: (بولو نیوز) سمندری طوفان ‘’کیارا’’ کے بعد ایک اور سمندری طوفان ‘’ڈینس’’ برطانوی ساحلوں سے ٹکرا گیا۔ ماہرین نے متنبہ کیا ہے کہ طوفان ڈینس ’’کیارا‘‘ سے زیادہ تباہی کا سبب بن سکتا ہے۔سکاٹ لینڈ اور ویلز سمت برطانیہ مزید پڑھیں

کرونا وائرس: چین میں مزید 143 افراد ہلاک، تعداد 1523 تک پہنچ گئی

بیجنگ (بولو نیوز) کرونا وائر س سے چین میں مزید 143 افراد جان سے گئے، ہلاکتوں کی تعداد 1523 تک پہنچ گئی۔ کرونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 66 ہزار 492 ہوگئی ہے۔ حکام نے ووہان شہر میں لوگوں کے مزید پڑھیں

برطانیہ میں‌ آج سمندری طوفان ڈینس آنے کی پیشن گوئی

لندن (ایچ آراین ڈبلیو) برطانوی محکمہ موسمیات نے ہفتے کے روز طوفان ڈینس کی پیش گوئی کر دی ہے، موسمیات کی جانب سے یارکشائر اور جنوبی ویلز کے لیے تین امبر وارننگز جاری کر دی گئیں۔ برطانیہ میں ہفتے کے مزید پڑھیں

اسرائیلی طیاروں کی شام میں ایرانی ٹھکانوں پر بمباری، 4 ایرانی اور 3 شامی جاں بحق

دمشق(ایچ آراین ڈبلیو) اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے شام میں ایرانی ٹھکانوں پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 4 ایرانی اور 3 شامی اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فضائیہ کے جنگی کے طیاروں مزید پڑھیں

’’ ٹرمپ کو نظر نہ آئے‘‘، بھارت میں کچی آبادی کو چھپانے کیلیے دیوار کی تعمیر جاری

احمدآباد: (بولونیوز)بھارتی حکومت کی کوشش ہے کہ اس ماہ امریکی صدر ٹرمپ کے دورے پر ان کی نظر بھارتی کی غربت اور کچی آبادی پر نہ پڑجائے اسی لیے شہر احمد آباد کی صفائی کی جارہی ہے اور کچی آبادی مزید پڑھیں

بھارت کے ساتھ دو طرفہ مذاکرات ہمیشہ ناکام اور لاحاصل مشق رہی، صدر آزاد کشمیر

کوالالمپور(ایچ آراین ڈبلیو) آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کے عوام اور پاکستان جنگ نہیں بلکہ اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق پرامن ذرائع اورسیاسی و سفارتی طریقے سے تنازعہ مزید پڑھیں

چین میں‌کورونا وائرس سے ہلاکتیں‌ ایک ہزار سے زائد ہوگئیں

بیجنگ (بولونیوز) چین میں‌کورونا وائرس سے ہلاکتیں‌ایک ہزار سے زائد ہوگئی ہیں، پینتالیس ہزار سے لگ بھگ متاثر ہیں.. دنیا بھر میں‌مریضوں کی تعداد بڑھ رہی ہے.. عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کو دہشتگردی سے زیادہ خطرناک قرار دیدیا مزید پڑھیں

شامی افواج کو نشانہ بنانے سے گریز نہیں کریں گے، ترک صدر

انقرہ (بولونیوز) ترک صدر طیب اردگان نے شامی فوج کے ہاتھوں‌ ترک فوجیوں‌کی ہلاکت پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ ترکی شامی فوج کو کہیں‌بھی نشانہ بنانے سے نہیں‌ چوکے گا…صدر اردگان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

افغانستان ؛ ملٹری اکیڈمی پر خودکش حملے میں 4 اہلکاروں سمیت 6 افراد ہلاک

کابل:(بولونیوز)‌ افغانستان میں مارشل فہیم ملٹری اکیڈمی کے مرکزی دروازے پر خود کش بمبار نے خود کو دھماکے سے اُڑا لیا جس کے نتیجے میں فوجیوں سمیت 6 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں