25 جولائی،الیکشن کمیشن نے ملک بھرمیں عام تعطیل کااعلان کردیا

اسلام آباد(بولونیوز)25 جولائی کوعام تعطیل کے سلسلے میں ملک بھرمیں عام تعطیل کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیف الیکشن کمشنرنے عام تعطیل کی منظوری دیدی ہے، الیکشن کمیشن کی جانب سے 25 جولائی کے لیے عام تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کیا جائے گا۔