وکیل خواجہ حارث،ریفرنس منتقل کرنیکی درخواست دائرکردی

اسلام آباد(بولونیوز)‏نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث نے ریفرنس منتقل کرنے کی درخواست دائرکردی‏،تفصیلات کے مطابق قانون کے مطابق فرد جرم عائد کرنے کے بعد میں ریفرنس منتقل نہیں کرسکتا میں آرڈر میں لکھ دیتا ہوں کہ آپکے تحفظات ہیں ریفرنس منتقل کرنے کا اختیار ہائیکورٹ کے پاس ہے-یاد رہے کہ احتساب عدالت نے العزیزیہ ریفرنس منتقل کرنے کی درخواست خارج کردی‏-جبکہ انصاف ہوتا نظربھی آنا چاہیےآپ ہماری درخواست پرکوئی آرڈرجاری کردیں،خواجہ حارث‏ نے مزید بتایا کہ فرد جرم آپ نے عائد کی ساری سماعت آپ کے سامنے ہوئی ، نیب پراسیکیوٹر‏ کے مطابق سپریم کورٹ کو صرف بتا رہے تھے کہ کیس منتقل ہونے میں بھی وقت لگے گا سماعت منگل تک ملتوی کی جائے تاکہ ہم متعلقہ فورم سے رجوع کر سکیں ، خواجہ حارث