ہوشیار خبردار: اگر گوشت پر سفید ببلز نظر آجائے تو اسے ہرگز نہ پکائیں

ہوشیار خبردار: اگر گوشت پر سفید ببلز نظر آجائے تو اسے ہرگز نہ پکائیں اور اسے بالفور تلف کردیا جائیں، یہ جانور کا ٹی بی کی ایک خطرناک ومہلک قسم کی بیماری میں مبتلا ہونے کی نشانی ہے،،، اگر گوشت قصاب سے خریدا گیا ہو تو کوشش کریں کہ فوڈ ڈپارٹمنٹ کو بالفور آگاہ کریں تاکہ دوسرےلوگ بھی بچ سکے…