لیاقت آباد بلاک 7پولیس کیلئے نوگوایریا،منشیات فروشوں کا راج

کراچی(بولونیوز)لیاقت آباد بلاک7علاقہ پولیس کے لیے نوگوایریا ںن گیا۔ صابوپان والی گلی پر منشیات فروشوں کا راج۔ منشیات فروشوں اور اوباش لڑکوں نے گلی پر ناکہ لگا کرشہریوں کو لوٹنا شروع کردیا۔گزرنے والی گا ڑیوں پرپتھراؤکرکے شہریوں کو روک کر لوٹا جانا معمول بن گیا۔