لاڑکانہ،بلاول بھٹو زرداری کا نامزدگی فارم منظورہوگیا

لاڑکانہ(بولونیوز)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا نامزدگی فارم منظورہوگیا-تفصیلات کے مطابق چیئرمین بلاول بھٹو زرداری لاڑکانہ کے قومی اسمبلی کی نشت این اے 200 پرنامزدگی فارم جمع کرائے تھے-یاد رہے کہ رٹرننگ آفس میں اسکروٹنی کے دوران بلاول بھٹو زرداری کا وکیل فاروق ایچ نائیک پیش ہوا-واضح رہے کہ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے نامزدگی فارم منظور ہونے پر کارکنان میں خوشی لہر بلاول بھٹو زرداری کی حمایت میں نعرے بازی کی گئی-