پرویزمشرف کا آئندہ الیکشن میں شامل ہونے کا عبوری حکم معطل

اسلام آباد(بولونیوز)پرویزمشرف سے متعلق سپریم کورٹ کی جانب سے جاری وہ حکم معطل کردی جس بنا پرپرویزمشرف کوآئندہ الیکشن میں حصہ لینے کی مشروط اجازت دی گئی تھی۔تفصیلات کے مطابق پرویزمشرف نے چیف جسٹس آف پاکستان کی جانب سے سابق صدر پرویزمشرف کو آئیندہ الیکشن کی اجازت کا عبوری حکم دیا گیا، اور انہیں پاکستان آ کر عدلت کے سامنے پیش ہونے کی اجازت یا الیکشن میں حصہ لینے کا عبوری حکم جاری کیا، مگر انہوں نے عدالتی حکم نظرانداز کیا اور آج عدالت میں پیش نہ ہوئے۔ جس بنا پر آج چیف جسٹس آف پاکستان نے پرویزمشرف کو آئیندہ الیکشن میں شامل ہونے کے عبوری حکم کو معطل کر دیا۔