عمران خان مدمقابل افتخارچوہدری کے نامزد فارم بحال

کراچی(بولونیوز) پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے مدمقابل افتخار محمد چوہدری کے پارٹی جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی کے جنرل سیکرٹری ایڈوکیٹ وھاب بلوچ کے اسکروٹنی کے بعد نامزد فارم بحال،یاد رہے کہ عمران خان کے مدمقابل کراچی سے جی ڈی پی کے جنرل سیکرٹری ایڈوکیٹ وھاب بلوچ قومی اسیمبلی کے حلقہ 243 گلشن اقبال سے مدمقابل ہیں-وھاب بلوچ نے عمران خان کی فارم نامزدگی کو چیلنج کیا ھوا ھے جس کی سماعت 19 جون کو ہوگی سماعت میں عمران خان پیش ہوگئے-