راولپنڈی،نامعلوم کارسوارنے ٹریفک وارڈن پر فائرنگ،راہ گیرجاں بحق

راولپنڈی(بولونیوز)مصروف ترین شاہراہ کمیٹی چوک میں رانگ وے سے آنے والی کار میں سوارشخص نےٹریفک وارڈن پرفائرنگ کی-ابتدائی تحقیقات کے مطابق جسکے نتیجہ میں ایک راہ گیرجاں بحق اوروارڈن جاں بحق،2افراد شدید.زخمی ہوئے ہیں،ملزم کو مقامی افراد نے پکڑ کرتشدد کا نشانہ بنایا،یاد رہے کہ پولیس تاخیرسے پہنچی،ملزم 20 منٹ تک فائرنگ کرتارہا-