مسلم لیگ ن کی دو مزید وکٹیں گرنےکوتیار

لودھراں(بولونیوز)سابق ایم این اے پیر اقبال شاہ اور انکے بیٹے سابق ایم پی اے پیر اقبال شاہ نے مسلم لیگ ن کو خیر باد کہنے کا فیصلہ کرلیا-تفصیلات کے مطابق پیراقبال شاہ ضمنی 2018الیکشن میں علی ترین کو شکست دی تھی-واضح رہے کہ ن لیگ نے اس الیکشن میں پیر اقبال شاہ ٹکٹ دینے سے انکارکردیا ہے-ذرائع کے مطابق پیراقبال شاہ اورعامرشاہ کے جہانگیرخان ترین سے رابطے جاری ہیں-ایک سے دوروز میں پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان متوقع ہے-دونوں رہنمائوں کی پی ٹی آئی میں شمولیت شہید کانجو گروپ کے لیے بڑا جھٹکا ہوگی-