خضدار پولیس کی بروقت کارروائی قاتل گرفتار مقدمہ درج

خضدار(بولونیوز)کھنڈ میں قتل ہونے والے مہراللہ بلوچ کے جنونی قاتل کوپولیس نے گرفتارکرلیا-تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی عبدالستار مینگل کی سربراہی میں ۔ایس ایچ او سٹی بھاول خان،اسپیشل ڈسٹرکٹ انچارج ابراھیم شیخ ۔یاد رہے کہ زکریا بلوچ نے کھنڈ کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مارکر قاتل ایوب کو گرفتارکیا اورانکے قبضہ سے قتل میں استعمال ہونے والا خنجر برآمد کرکے ملزم کو سٹی تھانہ میں بند کرکے مزید تفتیش شروع کردی ۔