ایس ایچ اوسرسید انسپیکٹرجاوید سکندرکی رات گئے کاروائی

کراچی(بولونیوز)اسٹریٹ کرائم کی 70 سے زائد وارداتوں میں ملوث گروہ کا سرغنہ فرحان عرف راقب ساتھی شہروز عرف کالا سمیت گرفتار،اسلحہ چھینے گئے موبائل فون برآمد کرلئے گئے-یاد رہے کہ ملزمان نے دوران تفتیش عورت سمیت تین افراد کو مزاحمت کےدوران تھانہ پاکستان بازار اور تھانہ اقبال مارکیٹ تھانہ اورنگی کی حدود میں فائرنگ کر کے زخمی بھی کیا تھا-ملزمان نارتھ کراچی اور اورنگی ٹاؤن میں وارداتیں کرتے تھے-