ساڈاحق اتھے رکھ!ایکسائزپولیس کشمورنے لوٹ مارشروع کردی

کشمور(بولونیوز)ایکسائزپولیس ڈیرہ موڑ کے مقام پرمسافروں کولوٹنا شروع کردیا،تفصیلات کے مطابق ایکسائزانسپکٹرطلعت کلوڑ آتے ہی پہلی رات اپنی من مانیاں شروع کردیں-واضح رہے کہ ایکسائزپولیس نے ایک ملزم کوگرفتارکرکے10 ہزارکی ڈیلنگ میں آزاد کردیا-مسافر گاڑیوں کوروک کرتلاشی کے بہانے500سے 1000 روپے چھیننا معمول بن گیا-یاد رہے کہ راشی ایکسائز انسپکٹر طلعت کلوڑ کو ہٹانے کے ساتھ ساتھ ان کے خلاف سخت کاروائی کی جائے-