بلاول صاحب عوام کا نہ سہی قرآن پاک کا تو احترام کرلیتے

لاڑکانہ(بولونیوز)آج لاڑکانہ کورٹ جاتے ہوئے لاڑکانہ کے مظلوم لوگوں نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بہٹو زرداری سے ملنے کا اچہا موقعہ سمجہا اور اپنے مسائل سے آگاہ کرنے کے لئے ان کی گاڑی کے سامنے قرآن پاک لیکر دوہائیان کرتے رہے بلاول صاحب کا ملنا رکنا یا اپنا نمائندہ بہیج کر سندہی روایت کو برقرار رکہتے ہوئے قرآن پاک لیکر انکی بات سننا تو دور بلکہ اس وڈیو مین صاف نظر آرہاہے جب مظلوم لاڑکانہ کے باسیوں نے قرآن پاک انکی گاڑی کے شیشے کے قریب کیاتو بلاول صاحب کے گن مینوں نے قرآن پاک کو بہی دہکے دئے-یاد رہے کہ لاڑکانہ والوں اب سے مناظر دیکھ لو جو ووٹ مانگتے وقت بہی قرآن پاک کے واسطہ کے بعد بہی عوام سے ملنے سننے مسائل حل کرنے کی ھمت نہین کررہاہے وہ الیکشن کے بعد آپکے کیا مسائل حل کرے گا-