گلستان جوہر،موبائل چوروں نے نوجوان کوگولی مارکرقتل کردیا

کراچی(بولونیوز)کراچی کے علاقے گلستانِ جوہربلاک 17 نوید بنگلوز کے گیٹ پر3 موبایئل چوروں نے اس جوان لڑکے کوموبائیل چھینے کے دوران گولی مارکرقتل کردیا, یہ اس مقام کا 15 روزمیں تیسرا واقع ہے کچھ روز پہلے اسی مقام پرڈکیتوں نے موبایئل بھی چھینا اور گولی بھی چلائی جو کہ وہاں ایک دودھ کی دکان ہے اس کے مالک کے ہاتھ پہ جا لگی اور اسی طرح ایک ایک نوجوان کی کل رات جان چلی گئی قانون نافذ کرنے والے اداروں سے درخواست ہے کہ ان چور ڈکیتوں کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے-