سماج دشمن عناصرکیخلاف ایکشن،2منشیات فروش گرفتار

کراچی(بولونیوز)ایس ایچ اونیوکراچی ایازبروہی کا سماج دشمن عناصروں کے خلاف ایکشن کامیاب کارروائی کے دوران منشیات فروشی میں ملوث 2عناصرگرفتارملزمان انورشاہ ولد سید دبیرشاہ۔ محمد اکرام الحق ولد محمد ادریس کے قبضے سے 440 گرام نایاب نسل کی چرس برآمد دونوں ملزمان کراچی کے مختلف علاقوں میں منشیات جیسے زہریلے کاروبارکوفروخت دے رہے تھے ملزمان کے خلاف مقدمہ قاٸم کرکے مزید چھان بین کا سلسلہ جاری ہے رابطہ کے دوران ایس ایچ اونیوکراچی ایاز بروہی نے یہ موقف اپنایا کہ سماج دشمن عناصر انسانیت کے دشمن ہیں انکے ساتھ کسی قسم کی رعایت نہیں کی جاٸیگی-