بھکرپولیس،موٹرسائیکل چورسجو گینگ گرفتارکرلیا

دریاخان(بولونیوز)بھکرپولیس نے موٹر سائیکل چور سجو گینگ گرفتارکرلیا-تفصیلات کے مطابق بھکرپولیس نے DHQ ہسپتال،میلہ جشن بہاراں،اوربھکرشہرکے دیگرعلاقوں سے موٹرسائیکل چوری کرنے والے گینگ کوگرفتارکرلیا-یاد رہے کہ اس گینگ میں شامل سجاد حسین , محمد ارشد اورجاوید اقبال سکنائے چک نمبر50TDA کوگرفتارکرکے 10 عدد موٹرسائیکل مالیتی 560000 برآمد کر کے مالکان کے حوالے کردیئے.عوام نے Dpo بھکراوربھکر پولیس کی اس کاروائی کو خراج تحسین پیش کیا-