ایس ایچ اوخالد رفیق،جرائم پیشہ عناصرکو جیل میں ڈالنے کا عزم کرلیا

کراچی(بولونیوز)ایس ایچ او نارتھ ناظم آباد خالد رفیق نے جراٸم پیشہ عناصروں کو جیل میں ڈالنے کا عزم کرلیا کامیاب کارروائی کے دوران اہلکاروں نے اسٹریٹ کراٸم کی متعدد وارداتوں میں ملوث عناصر کو دھر لیا ملزم عباس خان ولد بشیر خان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز۔ مسروقہ موباٸل فونزبرآمد ملزم اسلحہ کے زورپرشہریوں سے چھینا جھپٹی کی وارداتيں کیا کرتا تھا ملزم کے خلاف مقدمہ قاٸم کرکے مزید چھان بین کا عمل جاری ہے رابطہ کے دوران ایس ایچ او نارتھ ناظم آباد خالد رفیق نے یہ موقف اپنایا کہ عادی جراٸم پیشہ عناصر کسی صورت رعایت کے قابل نہیں ہیں انکے خلاف سخت ترین کارروائی عمل میں لاکر مکمل صفایا کیا جاٸیگا-