سندھ چیمبرآف ایگریکلچر،کسانوں کو درپیش مسائل،مقامی ہوٹل میں سیمینار

کراچی(بولونیوز)سندہ چیمبرآف ایگریکلچرکے جانب سے بدعنوانی کی وجہ سے کسانوں کودرپیش مسائل عنوان سے مقامی ہوٹل میں سیمینار منعقد-تفصیلات کے مطابق ڈی جی نیب کراچی محمد الطاف باوانی نے بطورمہمان خصوصی کے طورپرشرکت کی۔واضح رہے کہ سیمینار مین سندہ کے دوردرازعلاقون کے آبادگاروں اورکسانوں کی بڑی تعداد میں شرکت-ذرائع کے مطابق تقریب میں آبادگاروں اورکسانوں نے زرعی فیلڈ میں بدعنوانی کے متعلق ڈی جی نیب کوشکایات دیں اوردرپیش مسائل سے آگاہ کیا۔ جبکہ نیب کسانوں کے مسائل سے بخوبی آگاہ ہے زرعی اصلاحات اور زراعت کے شعبے کو مزید مستحکم کرنے کی خاطر متعلقہ حکام سے رابطہ کیا جائے گا۔ ڈی جی نیب محمد الطاف باوانی نے مزید کہا کہ زرعی شعبے میں بدعنوانی کا خاتمہ اوراصلاحات لانے کے لیے کسانوں کے مسائل کا حل وقت کی اولین ضروریات میں سے ہے۔یاد رہے کہ آبادگاراورکسان زرعی اصلاحات اور بہترنتائج کی خاطر زراعت میں جدید طریقہ کاراورمشینری ٹیکنک اپنائین۔ ڈی جی نیب کراچی محمد الطاف باوانی-زرعی مسائل حل کرنے کے لئے گورنمینٹ کے سامنے مسائل اٹھائینگے۔باردانہ کی تقسیم کا مسئلہ بہی ہم پہلے سے ہی گورنمنٹ کے سنے اٹہایا ہوا ہے اور شفاف تقسیم نہ ہونے کے متعلق نشاندہی کی ہے۔وینیو ریکارڈ کمپیوٹرائیزڈ کرنے کے لئے یونٹ اضلاع میں کام نہیں کر رہے یے مسئلہ بہی گورنمنٹ کے ساتھ اٹھائینگے۔ ڈی جی نیب محمد الطاف باوانی نے مزید بتایا کہ نیب اکیلے سر بدعنوانی کی روکتہام کے لئے کافی نہین ہے عوام الناس کو بہی اس جہاد مین بڑہ چڑہ کر حصا لینا ہوگا-