بلدیہ ٹاؤن،سچل رینجرونگ 71،ہیٹ اسٹروک کیمپ قائم

کراچی(بولونیوز)بلدیہ ٹاون سچل رینجرز71ونگ کی جانب سے شہریوں کی سہولت کیلئے ہیٹ اسٹروک کیمپ قائم ، تفصیلات کے مطابق کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کومدنظررکھتے ہوئے شہریوں کو ٹھنڈے مشروبات کیساتھ گرمی سے بچاو کے مفید مشورے دینے کیلئے ڈاکٹرز بھی موجود ہیں-ذرئع کے مطابق ہیٹ اسٹروک سے متاثرہ افراد کو طبی سہولیات فراہم کرنے کیلئے تمام تر تیاریاں مکمل راہیگیروں کا کیمپ پر رش بڑھ گیا-جبکہ رینجرز71ونگ کے افسران واہلکارموقع پرموجود اسکولوں سے گھرواپس جانے والے اسٹوڈنٹس کا ہیٹ اسٹروک کیمپ پر رش بڑھ گیا-