حب،گھروں میں چوریاں کرنیوالا گروہ گرفتار

حب (بولونیوز) ڈی پی او لسبیلہ محمد ہاشم مہمند کے ہدایت پرڈی ایس پی حب جان محمد کے ہدایت ایس ایچ او ہائیٹ شاہ نوازمینگل نے گزشتہ دنوں کھیتران کالونی گھرمیں چوری کرنے والے ملزم کو گرفتارکیا ان نشاندہی پر کاروائی کرکے گھروں میں چوری کرنے والے گروہ کے سرغنہ حیدر کو گرفتار کرلیے ملزم کے قبضے سے دو بیٹریاں ، دو موبائل فون اور پانچ ہزار نقد رقم برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ملزم سے مزید تفتیش کی جارہے ہے-