9سالہ صائمہ قتل کیس،ملزمان گرفتار،اے ٹی سی کورٹ میں پیش

لاڑکانہ(بولونیوز)ایوب کالونی میں بے دردی سے قتل کی گئی 9 سالہ صائمہ جروارکے قتل یں ملوث دو جوا داروں کو لاڑکانہ پولیس نے گرفتارکرکے اے ٹی سی کورٹ میں پیش کردیا،جبکہ دوران تفتیش 57 افراد کوگرفتار کیا گیا تھا جن میں سے 55 کو رھا کردیا گیا ، دونوں ملزمانوں کے چھرے پر کپڑا ڈہانپ پر کر اے ٹی سی کورٹ جوڈیشنل مئجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا گیا، جھاں پر ان کا 6 دن کے رمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کرتے ہوئے پولیس کی بھاری نفری طلب کی گئی تھی۔