لڑکی کو اغواکرنیکی ناکام کوشش،شہریوں نے درگت بناڈالی

گوجرنوالہ(بولونیوز)گوجرانوالہ میں ایک شخص خدیجہ نامی کمسن لڑکی کو اغوا کرنے میں‌ناکام رہا،یاد رہے شہریوں نے ملزم کی درگت بنانے کے بعد سرکے بال بھنوے اورمونچھیں مونڈ دی،مزید یہ کہ شہریوں نے نوجوان کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا،ذرائع کے مطابق خدیجہ نامی لڑکی نویں کی طالبہ ہے، طالبہ کو نوجوان نے اسکول سے باہر سے اغوا کیا تھا، پو لیس نے ملزم سنی کے خلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی-