ریلوے ورکرز یونین کےزیر اہتمام عظیم الشان مزدورریلی

کراچی(بولونیوز)ریلوے ورکرز یونین کے زیراہتمام یوم میء کے موقح پر مزدور ریلی کراچی کینٹ اسٹیشن تا پریس کلب نکالی گی۔تفصیلات کے مطابق ریلی سے مرکزی سرپرست اعلے قادر خان مندوخیل،جنیداعوان،طاہر بھٹی،ظفر ملک،ڈاکٹر لال خان، میراعظم،عارف مشوانی،مبارک حسین،عباس لغاری،راجہ ایاز،رحم تاج اور دیگر نے خطاب کیا۔ اور مطالبہ کیاکے مہنگاہی کے تناسب سے تنخواں میں اضافہ کیا جاے۔