پولیس لکھ کردے،پم رینجرزکوسیکیورٹی دیدیں گے، کمیشن

کراچی(بولونیوز)اے آئی جی اور ایس ایس پی سٹی فوری طلب،اگر حکومت کی رٹ نہیں تو سالڈ ویسٹ منیجمنٹ بورڈ بند کردیں-تفصیلات کے مطابق پولیس لکھ کر دے دے تو پم رینجرز کو سیکیورٹی دیدیں گے-یاد رہے کہ شب برات پر قبرستانوں کی صفائی کیلیے ہونیوالی میٹنگ پر یونین اہلکاروں نے دھاوا بول دیا تھا-جبکہ صورت حال سے خوفزدہ ہو کر چائنیز بھاگ گئے-اس ضمن میں طحہ فاروقی کا کہنا ہے کہ مجھ سے بھی ناروا سلوک کیا گیا،پولیس نے تین دن تک کوئی کارروائی نہیں کی-بتایا جاتا ہے کہ تین دن کی بھاگ دوڑ کے بعد بمشکل ایف آئی آر درج ہوئی-پولیس شب برات پرخصوصی ڈیوٹی پر تھی-آج سے ملزمان کے خلاف کارروائی شروع ہوجائیگی-