عوام کا قبرستان میں بھی کے الیکٹرک کیخلاف نعرے بازی

کراچی(بولونیوز)بجلی کی غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ عروج پر،تفصیلات کے مطابق شب برات میں بھی بجلی نہ ہونے کی وجہ سے اندھیرے کا راج برقرار،تا ہم یاد رہے کہ حکومت کے لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کے دعوے کے الیکٹرک حکام نے ہوا میں اڑا دیئے-واضح رہے کہ قبرستان میں لوگ اپنے پیاروں کے قبروں پرحاضری دینےمیں بجلی نہ ہونے کی وجہ سے پریشانی کا سامنا کرنا پڑا-ذرائع کے مطابق عوام کا قبرستان کے اندر بھی کے الیکٹرک کے خلاف نعرے بازی جاری رہی-