شکارپور،سوشل کرائم،35جواری گرفتار

شکارپور(بولونیوز)ایس ایس پی شکارپور جناب مسعود احمد بنگش صاحب کی ہدایت پہ سوشل کرائم کے خلاف شکارپور پولیس ان ایکشن،تفصیلات کے مطابق اسپیشل QRF پولیس کی مخفی اطلاع پر مدیجی میں کاروائی , 35 سے زائد جواری گرفتار 3 کار 10 موٹرسائیکل کلکیولیٹرجوا بکس ودیگراشیاء برامد مقدمہ درج کرلیا گیا،یاد رہے کہ جواریوں کے قبضہ سے کلکیولیٹر،جوا کی بکس ودیگراشیاء برامد کیا گیا،جبکہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے،ایس ایس پی شکارپور کا پولیس ٹیم کی بہترین کارگردگی پرشاباش کا پیغام اورنقد انعام کا اعلان کردیا گیا-