صدرسے گرفتار3 ملزمان کے سنسنی خیزانکشافات

‏کراچی(بولونیوز)‏ملزمان یوسف رضا،معصوم نقوی اوراکبرعلی صغیرکوصدرسے گرفتارکیا گیا،تفصیلات کے مطابق ‏جھنگ سے تعلق رکھنے والا ملزم یوسف کراچی میں ابوالحسن اصفہانی روڈ کا رہائشی ہے،یاد رہے کہ ‏کالعدم لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کا سراغ لگانے کی ڈیوٹی پرجھنگ میں بھی کام کیا،ملزم نے مزید بتایا کہ ‏افغانستان،ایران آتا جاتا رہا ہ، پستول،کلاشنکوف،جی3رائفل چلانے کا ماہر ہے،‏ڈیوٹی لگی تو جہاد کے لیے کشمیر روانہ ہوگیا اور گوریلا ٹریننگ حاصل کی،‏حاجی رضا نے کہاکہ انکےکچھ مجرم پاکستان میں ہیں جنہوں نےسیکڑوں لوگوں کو قتل کیا،‏ملزمان کی گرفتاری بےامنی پھیلانے کی سازش کو ناکام بنانے کی کڑی ہے-