سائٹ کے کیمیکل گودام میں آتشزدگی،آگ تیزی سے پھیل رہی ہے

کراچی(بولونیوز)سائٹ کے کیمیکل گودام میں آتشزدگی،تفصیلات کے مطابق آگ تیزی سے پھیل رہی ہے فائربریگیڈ حکام کے مطابق ایم ڈی واٹربورڈ نے ہائیڈرنٹس اینڈ ٹینکرسیل کو فائربریگیڈ کی فوری مدد کی ہدایت،واضح رہے کہ کرش پلانٹ اورسخی حسن ہائیڈرنٹس پرایمرجنسی نافذ کردی گئی، فوری طورپرپانی سے بھرے متعدد ٹینکرزآتشزدگی کے مقام پرروانہ کردیئے گئے۔یاد رہے کہ آتشزدگی کے مقام پرہی فائرٹینڈرزکو پانی فراہم کیا جائے،ایم ڈی واٹربورڈ کے مطابق متعلقہ حکام چیف فائرآفیسر سے رابطہ میں رہیں،ہائیڈرنٹس سیل حکام فوری جائے وقوعہ پر پہنچیں-