جیکب آباد پولیس نے ایک اشتہاری ملزم گرفتار کرلیا

جیکب آباد(بولونیوز)ایس ایچ او تھانہ تاجو دیروکی کاروائی، ایک اشتہاری ملزم گرفتار،تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن ریٹائرڈ فیصل عبداللہ چاچڑکے ہدایات برائے اشتھاری وروپوش ملزمان کی گرفتاری کومدِنظررکھتے ہوئے، ایس او تھانہ تاجو دیرو سب انسپیکٹر اشتیاق احمد پٹھان نے دوران گشت مندرجہ ذیل ضلع شکارپور کے ارادہ قتل کے کیس میں مطلوب اشتھاری ملزم میر حسن ولد محمد عالم چاچڑ کوگرفتارکرلیا۔