نصیرآباد : اہم شخصیت نے اینی ہمشیرہ اور اس آشنا کو قتل کردیا

نصیرآباد ( ایچ آراین ڈبلیو) منجھو شوری تھانے کے حدود میں اہم شخصیت نے اینی ہمشیرہ اور اس آشنا کو قتل کردیا اور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا پولیس کی جانب سے مزید تفتیش جاری تصیلات کے مطابق منبھوشوری کے علاقے ایک نواحی گاؤں میں ظہور نامی شخص نے اپنی ہمشیرہ مسماة(ف) اور اس کے مبینہ آشنا غلام حسین عرف بابو کو غیرت کے نام پر فائرنگ کر کے دونوں کو قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا پولیس نے مقتولین کی لاشیں سول ہسپتال پہنچا کر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیں اور ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے