نواز شریف کو اسٹیٹس کو کیخلاف لڑنے پر سزا مل رہی ہے، طلال چودہری

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) ‏لاہورکے سیاسی فیصلے پورے پاکستان پراثراندازہوتے ہیں ، ‏تبدیلی کےنعرے کی اصلیت سامنےآ گئی ہے‏آپ نے تو کے پی میں اینٹی کرپشن کے ادارہ کو ہی ختم کردیا- ‏پی ٹی آئی میں وہی سرمایہ کار،جاگیرداراورلٹیرے شامل ہوگئے‏ہمیں معلوم ہے آپ نے لٹیروں کوووٹ دینےکامعاہدہ کرلیاہے‏کل کا نعرہ ٹھیک تھا،عمران اورزرداری ایک ہی ہیں ‏ایک صدراوردوسرا وزیراعظم کاامیدوارہے‏عمران آپ نے توتیرکو ووٹ دینے کاوعدہ کرلیاہے‏عمران خان کی پارٹی لوٹوں اورلٹیروں سے بھرگئی ہے‏پشاوریونیورسٹی سمیت کے پی کےمیں جعلی ڈگریاں تقسیم ہورہی ہیں عمران خان نے2013میں وعدہ کیاتھاکہ تبدیلی لائیں گےپچھلے 2 سالوں میں تبدیلی کے کپڑے اتر گئے ہیں عمران خان کے11نکات میں کوئی نئی بات نہیں ‏صدراور وزیراعظم کا فیصلہ عوام نے کرنا ہے‏عمران خان ایسے بات کرتے ہیں جیسے5سال ملک میں تھے ہی نہیں، ‏عمران خان نے جن لوگوں کے خلاف تحریک چلائی وہ کل اسٹیج پر بیٹھے تھے،کیمروں نے دکھایا کہ 2011 اور 2018 کے جلسوں میں کیا فرق ہے‏، نواز شریف کو اسٹیٹس کو کیخلاف لڑنے پر سزا مل رہی ہے،