سندھ ہائی کورٹ،صدرکوآپریٹومارکیٹ پروجیکٹ کارروائی کاحکم

کراچی(بولونیوز)سندھ ہائی کورٹ کا صدرکوآپریٹومارکیٹ کا پروجیکٹ کارروائی کا حکم،تفصیلات کے مطابق ڈی جی نیب تفتیشی افسر تبدیل کرکے ایماندار افسر سے تحقیقات کرانے کا حکم دیدیا-واضح رہے کہ بلڈرکیخلاف 1ماہ میں احتساب ریفرنس عدالت میں پیش کیا جائے-یاد رہے کہ حکومت سندھ بلڈر سے معاہدے کی توسیع نہ کرے حکم امتناع کے دوران کی کا جانے والی دوکانوں کی بکنگ منسوخ کردیں-ذرائع کے مطابق بلڈرسعید حسن نے اسٹےکے دوران غیر قانونی بکنگ کرکے سادہ لوح دوکانداروں کو چونا لگایا،جبکہ صدرکوآپریٹو مارکیٹ بغیرنقشہ کے تعمیرکی گئی ہے-