میرپورخاص،25 سالہ نوجوان کی گھرمیں پھانسی لگالی

میرپورخاص(بولونیوز)گاؤں لشکرشاھ میں نوجوان 25 سالہ راجہ میگھواڑکی گھرمیں پندھا لگی لاش برآمد،تفصیلات کے مطابق راجہ مینگھواڑجی فیملی راما پیرمندرٹنڈوالہیارگئی تھی،واضح رہے کہ راجہ کی ایک سال قبل شادی ہوئی تھی اور پندھا لگانے کی وجہ سمجھ سے باہر ہے-