لیاری کے مختلف علاقوں میں غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ،عوام سڑکوں پر

کراچی(بولونیوز)لیاری کے مختلف علاقوں میں غیراعلامیہ لوڈشیڈنگ، نیوکلری،جمعہ بلوچ روڈ،آگرہ تاج کالونی،بہارکالونی سمیت مختلف علاقے اندھیرے میں ڈوب گئے،واضح رہے کہ نارتھ کراچی کے مختلف علاقوں میں رات ایک بجے سے بجلی کی فراہمی بند ہے۔کے ا لیکٹرک نے شہرمیں طویل غیراعلانیہ لوڈشینڈگ کا سلسلہ دوبارہ شروع کردیا۔دوسری جانب کراچی کے مختلف علاقوں میں رات 12 بجے سے بجلی غائب کے الیکٹرک انتظامیہ کا بجلی بند کرنے کی وجواہات بتانے سے گریز،لاکھوں شہری بجلی بند ہونے کی وجہ سے شدید ازیت کا شکار جبکہ لوڈشیڈنگ ختم کرانے کا دعوی کرنی والی جماعتوں کے لیڈران شہریوں کی ازیت کو فراموش کر کے الیکٹرک انتظامیہ کے ساتھ دوستی نباہنے میں مصروف ہیں-