ملزمان پولیس کے شکنجے میں،چھاپے مارکارروائیاں جاری

کراچی(بولونیوز)ملزمان کو پولیس شکنجہ میں لینے کے لئے چھاپے مار کاروائیاں جاری،تفصیلات کے مطابق اے ایس پی فیروز آباد نے پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ واقعہ میں ملوث شہباز پنجوانی اوردیگرملوث ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مارکاروائیاں کیں،یاد رہے کہ ملزمان کی گرفتاری کے لئے انٹلیجنس بیس پر کاروائی کی جارہی ہے۔