تمام اخبارات کے لئے خوشخبری، اب ایچ آراین ڈبلیو کی خبریں اپنے ای میل پر حاصل کریں

آپ ایچ آراین ڈبلیو نیوز ایجنسی کی ویب سائٹ hrnww.com کے اردو سیکشن میں جاکر subscription پر کلک کریں اور وہاں اپنا ای میل ایڈریس لکھ کر subscribe پر کلک کریں، بعد میں اپنے ای میل ایڈریس پر آنے والی کنفرمیشن کی ای میل کو confirm follow پر کلک کردیں، یوں‌ آپ کو ایچ آراین ڈبلیو پر پوسٹ ہونے والی ہر خبر بذریعہ ای میل وصول ہوتی رہے گی- انسانی حقوق کی بہتری، بیداری اورآگہئ کے لئے یہ ایک فری سروس ہے جسے اپنے اخبار میں آپ شائع کر کے اس نوبل مشن کا حصہ بن سکتے ہیں، براہ کرم جو اخبار ایچ آراین ڈبلیو کی نیوز شائع کریں وہ اس کا لنک ہمارے ای میل ایڈریس پر ضرور سینڈ کردیں- hrnwpk@gmail.com