شریف آباد پولیس اسنیب چیکنگ،اسٹریٹ کرائم کا ملزم گرفتار

کراچی(بولونیوز)شریف آباد سے دوران اسنیپ چیکنگ اسٹریٹ کرائم کا ملزم جاوید گرفتار،تفصیلات کے مطابق گرفتار ملزم کے قبضے سے ایک پستول برآمد، ملزم کا ساتھی موٹر سائیکل سمیت فرار،پولیس ذرائع کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے-