سپریم کورٹ،مارکیٹوں سے ڈبے والے دودھ اٹھانے کا حکم

کراچی(بولونیوز)چیف جسٹس پاکستان نے مارکیٹوں سے ڈبے والے دودھ اٹھانے کا حکم دے دیا. کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ڈبے کے ناقص دودھ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی تو عدالت عظمیٰ نے ڈبوں کے دودھ کے تمام نمونے پی سی ایس آئی آر بھیجنے کا حکم دیا اور دودھ کے نمونوں کے ٹیسٹ کی ذمے داری فیصل صدیقی ایڈووکیٹ کو سونپ دی گئی-